the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

برطانوی شہزادے پرنس ہیری نیپال کے ساتھ باہمی تعلقات کی 200ویں سالگرہ منانے نیپال پہنچ گئے، جہاں انہوں نے زلزلہ متاثرین سے بھی ملاقات کی۔

پانچ روز ہ دورے پر آئے پرنس ہیری نے نیپال کے گُرکھا نامی گاؤں کی ثقافتی تقریب میں بھی شرکت کی اور مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر خوب رقص کرتے ہوئے بھی دکھائی دئیے۔

اس موقع پر جہاں دنیا بھر میں ہندو



تہوارہولی منایا جا رہا ہے، وہیں پرنس ہیری بھی اس تہوار سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے اور لوگوں کے ساتھ مل کر خوب رنگ بکھیرے۔

نیپال کے اس دورے کو جاری رکھتے ہوئے برطانوی شہزادے والی بال کے میدان میں بھی اتر آئے اور کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر بہترین انداز میں والی بال بھی کھیلی۔واضح رہے پرنس ہیری آج نیپال میں اپنا 5روزہ دورہ مکمل کر کے واپس اپنے گھر روانہ ہوجائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.